ملک بھر کے دیگر فلاحی اداروں کی طرح الخدمت فاونڈیشن ڈیرہ بگٹی بھی عوامی خدمت میں پیش پیش،
الخدمت فاونڈیشن ڈیرہ بگٹی ہما وقت غریب اور ضرورت مند لوگوں کی مدد کرنے میں پیش پیش نظر آتے ہیں گشتہ دنوں سوئی شہر کے معذور لوگوں میں ویل چئیر تقسیم کیے گئے جو کہ خوش آئند بات ہے از علاوہ بارشوں کی وجہ سے پیدا ہونے والے بیماریوں اور ان کے تشخیص کئے لئے ڈی ایچ او ڈیرہ بگٹی کو ٹیسٹ کٹسز اور دیگر ضروریات کی ادویات فراہم کیے گیے ہیں
علاوہ از الخدمت فاونڈیشن ڈیرہ بگٹی نے بارشوں سے متاثرہ خاندانوں میں ٹینٹ اور راشن تقسیم کیے ہیں تاکہ ان متاثرہ خاندانوں کا چولہا نہ بجھے اس عزم کو لیکر الخدمت فاونڈیشن ڈیرہ بگٹی دن رات غریب اور نادر خاندانوں کی ہر ممکن مدد کرنی لگی ہوئی ہے
الخدمت فاونڈیشن ڈیرہ بگٹی عوامی خدمات کے لے اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لا رہی ہے
مقامی افراد کی جانب سے الخدمت فاونڈیشن ڈیرہ بگٹی کے فلاحی اقدامات کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا ہے۔
الخدمت فاونڈیشن ڈیرہ بگٹی کی عوامی خدمت میں پیش پیش
القمر
