پاکستان کے آئی جی رینک کے افسر فیصل شاہکار اقوام متحدہ کے پولیس ایڈوائزر مقررہوگئے۔فیصل شاہکار کا اقوام متحدہ اور پاکستان میں پولیس سروس کا تجربہ یو این پولیسنگ تجربہ کو تقویت دے گا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے فیصل شاہکار کے یو این این پولیس ایڈوائزر پت سلیکشن کا خیر مقدم فیصل شاہکار کا سلیکشن پاکستان کے لئے بڑا اعزاز ہے۔وزیر خارجہ بلاول نے ٹویٹ کردیاکہ فیصل شاہکار کا سلیکشن عالمی امن جے لئے پاکستانی کوششوں کا اعتراف ہے، وزیر خارجہ بلاول کا ٹویٹ
اقوام متحدہ میں فیصل شاہکار ایڈوائزر مقرر
القمر
