سائفر تحیقیقات کے سلسلہ میں ایف آئی اے نے عمران خان کو بھی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔ عمران خان کو ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر میں طلب کیا گیا۔
سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو بھی دوبارہ طلب کرلیا گیا ہے۔
شاہ محمود قریشی کو تین نومبر کو طلب کیا گیا ہے۔ عمران خان کو تین نومبر کو دن بارہ بجے طلب کیا گیا۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments