گورنر سندھ کامران ٹیسوری اچانک پیر پگاڑاہاؤس پہنچ گئے۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی ایک ہفتے کے دوران پیرپگاڑا پیر صبغت اللہ راشدی سے دوسری ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر اہم گفتگو ہوئی پاک افواج کے خلاف ہرزہ سرائی کی شدید مخالفت کی میں ، میرا خاندان اور حر جماعت پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔کی گورنر سندھ سے بات چیت اس نازک صورتحال میں جی ایچ کیو کے ساتھ کھڑا ہوں ، پیرپگاڑا کا دو ٹوک موقف آج بھارت پاکستان اور اداروں کو آنکھیں دکھا رہا ہے۔میرے والد 1954 سے کھڑے رہے اور میں بھی اپنی آخری سانس تک پاک فوج کے ساتھ کھڑا ہوں۔میں فوج کو اپنا خاندان سمجھتا ہوں۔کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں کا قاتل بھارت کی جرات کیسے ہے کہ وہ ہمارے اداروں پر تنقید کرے۔اس وقت سیاست نہیں ملک بچانا ہے۔تمام سیاست دانوں کو سوچنا ہوگا کہ وہ کسی کا آلہ کار بن کر ملک کو تو نقصان نہیں پہنچا رہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط