کراچی سے پشاور جانے والی خیبر میل ایکسپریس کی ایک بوگی کا وہیل ایکسل ٹوٹ گیا۔ وہیل ایکسل ٹوٹنے کے باعث ٹرین کی شہداد پور کے قریب ایک بوگی ٹریک سے اتر گئی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق رفتار کم ہونے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حادثے کے نتیجے میں ٹرین کی تین بوگیاں متاثر ہوئیں اپ ٹریک رات سے بلاک ہے۔ متاثرہ بوگیوں کو ٹرین سے الگ کرکے لنڈو سٹیشن پر روک دیا گیا۔ حادثہ کی وجہ سے سکھر ایکسپریس اور خیبر میل ایکسپریس چھ گھنٹے سے سٹیشن پر کھڑی ہیں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- پونے ایم ایل سی انتخاب میں نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے بی جے پی کو دیا دھچکا، آزاد امیدوار کی حمایت کا اعلان
- ’دہلی پولیس کو لگتا ہے، اس استحصال سے ہم ڈر جائیں گے‘، سنسد مارگ تھانہ کے باہر نوجوانوں پر کارروائی سے کانگریس ناراض
- ’واہ، اب ممبئی پولیس؟‘ بالی ووڈ اداکار عمران خان کو ملک چھوڑنے کا نوٹس ملنے پر کرن راؤ نے کیا طنز
- جین-زی طبقہ آج کناٹ پلیس میں نکالے گا ’لہرا دو ترنگا‘ مارچ، ٹریفک پولیس نے جاری کی ایڈوائزری
- ’گاڈ فادر آف اے آئی‘کا طاقتور اے آئی کی نگرانی کے لیے بڑا مطالبہ!