گوجرانوالہ میں اللہ والا چوک میں پاکستان تحریک انصاف کے استقبالیہ کیمپ کےقریب فائرنگ کاواقعہ پیش آیا۔فائرنگ کے وقت عمران خان کنٹینرمیں موجود تھے۔ فائرنگ سے بھگدڑکےباعث متعددافراد زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کےبعد کنٹینرسےعمران خان کے محفوظ ہونےسےمتعلق اعلانات کیےجارہےہیں ۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی قیادت میں حقیقی مارچ جاری ہے۔تازہ ترین اطلاعات کے مطابق عمران خان بھی زخمی ہوئے ہیں ۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- پونے ایم ایل سی انتخاب میں نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے بی جے پی کو دیا دھچکا، آزاد امیدوار کی حمایت کا اعلان
- ’دہلی پولیس کو لگتا ہے، اس استحصال سے ہم ڈر جائیں گے‘، سنسد مارگ تھانہ کے باہر نوجوانوں پر کارروائی سے کانگریس ناراض
- ’واہ، اب ممبئی پولیس؟‘ بالی ووڈ اداکار عمران خان کو ملک چھوڑنے کا نوٹس ملنے پر کرن راؤ نے کیا طنز
- جین-زی طبقہ آج کناٹ پلیس میں نکالے گا ’لہرا دو ترنگا‘ مارچ، ٹریفک پولیس نے جاری کی ایڈوائزری
- ’گاڈ فادر آف اے آئی‘کا طاقتور اے آئی کی نگرانی کے لیے بڑا مطالبہ!