سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دےد یا۔ سپریم کورٹ نے آئی جی پنجاب کو 24 گھنٹے میں ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا۔ اگر ایف آئی آردرج نہ ہوئی تو از خود نوٹس لیں گے۔
آئی جی پنجاب نے عدالت کو بتایا کہ صوبائی حکومت کو ایف آئی آر کے متن پر اعتراض ہے اس پر عدالت نے کہا آپ خود ایف آئی آر درج کریں ہم آپکے ساتھ ہیں۔ کریمنل جسٹس سسٹم کے تحت پولیس خود ایف آئی آر درج کر سکتی ہے۔
عمران خان حملہ کی ایف آئی آر 24 گھنٹے میں درج کرنے کا حکم
القمر
