English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسلام آباد کی خوبصورتی کے ماسٹر پلان پر پر عملدرآمد

القمر

اسلام آباد کی خوبصورتی کے لیے ماسٹر پلان پر پر عملدرآمد شروع کردیا گیا ہے. شہر اقتدار میں 383
کلو میٹر پر فٹ پاتھ کی تعمیر کی جائیں گی. وفاقی دارالحکومت میں 5 ہزار 630 کلو میٹر طویل فٹ پاتھ
تعمیر ہونے تھے.
اسلام آباد میں ابھی تک 5ہزار 247 کلو میٹر پر محیط فٹ پاتھ ہے. شہر کے 44 سو کلو میٹر فٹ پاتھ بہتر
حالت میں ہے.
چیئرمین سی ڈی اے کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان کے مطابق اسلام آباد کے 847 کلو میٹر پر فٹ ہاتھ ٹوٹ پھوٹ کا شکار
ہیں. وفاقی ترقیاتی ادارہ ٹوٹے ہوئے فٹ پاتھوں کی مرمت بھی کرے گا. شاہراہوں کو مختلف رنگوں سے
منصوب کر کے ٹریفک سائنز کو بھی وہی رنگ دیے جائیں گے.

زیادہ لمبی شاہراہوں پر کرب سٹونز کو دو رنگ دیئے جائیں گے. کم لمبی شاہراہ کے کرب سٹونز پر صرف
پیلا رنگ کیا جایے گا. شہر میں ٹریفک کا نظام بین الاقوامی معیار کے مطابق ہونا چائیے۔
ٹریفک سسٹم سموتھ ہونے سے وقت اور فیول کی بھی بچت ہو گی۔ شہر کی ہر شاہراہ اور تجارتی مراکز
میں فٹ پاتھ کی دستیابی کو یقینی بنایے گے۔

No related posts.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے