ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہزارہ ڈویژن میں بارش اور برف باری

ہزارہ ڈویژن کے ذیلی علاقوں میں  بارشں اور گلیات سمیت کچھ بالائی علاقوں میں رات گئے ہلکی  برفباری ریکارڈ کی گئی ہے۔
بارشِ اور برفباری سے علاقہ بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ سیاحتی مقام نتھیاگلی، نملی میرا ، ڈونگا گلی اور چھانگلہ گلی میں بارش کے ساتھ ساتھ ہلکی پھلکی برفباری بھی وقفے وقفے سے جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں