قومی کرکٹر حارث رؤف ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ اہلخانہ اور دوست احباب نے شاندار استقبال کیا۔
حارث رؤوف کے گھر کے باہر ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا گیا۔ اہلخانہ و قریبی حلقہ احباب کی جانب سے حارث کو ہار پہنائے گئے گل پاشی کی گئ۔
حارث کی بہترین پرفارمینس پر مٹھائی بھی تقسیم کی گئ۔ حارث نے کہا کہ ٹیم کی کارکردگی پر قوم خوش ہے اور آئندہ بھی اچھی کارکردگی دکھائیں گے ۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments