ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر اعلی بلوچستان کے کوارڈینیٹر آف یوتھ افیئرز نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی کی ملاقات

وزیر اعلیٰ بلوچستان کوارڈینیٹر نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی سے یوتھ نیوز نیٹورک کے سینئر صحافی فیصل باقی کی سربراہی میں سیول سیکرٹریٹ کوئٹہ میں کوئٹہ کی سیاسی سماجی و صحافی برادری یوتھ نیوز نیٹورک کے رپورٹر و ایڈمن عبدالباری علیزئی، سینئر صحافی و ایڈمن شکیل سارنگزئی، ایڈیٹر حبیب اللہ شائق نے ملاقات کی سردار زادہ میر جمال خان رئیسانی کو وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کوارڈینیٹر بننے پر مبارکباد پیش کی۔
اس موقع پر سردار نہال خان گرانی بی اے پی مستونگ کے صدر میر ندیم رئیسانی حاجی محمد قاسم رئیسانی لیاقت علی رئیسانی و دیگر بھی موجود تھے مزید سیاسی صورتحال ودیگر دلچسپی امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں