ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی دھرنا پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ متاثر ہونے کا خدشہ

پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز کا پہلا میچ پی ٹی آئی دھرنے سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پی ٹی آئی فیض آباد کے قریب 26 نومبر کو دھرنا دینا چاہتی ہے۔
انگلینڈ کرکٹ ٹیم 27 نومبر کو آسلام آباد پہنچے گی۔ اگر مارچ دھرنے میں تبدیل ہوتا ہے تو راولپنڈی کا پہلا ٹیسٹ متاثر ہو سکتا ہے۔ مہمان ٹیم یکم دسمبر سے اپنا پہلا ٹیسٹ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔
پی سی بی تاحال اپنے پنڈی میں ٹیسٹ فیصلے پر قائم ہے۔ تاہم ذرائع کا کہنا ہے اگر پی ٹی آئی نے دھرنا دیا تو کرکٹ میچ کسی اور شہر میں ہو سکتا ہے۔
تحریک انصاف 26 نومبر کو لانگ مارچ کی تاریخ دے چکی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں