English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

موسم کی تبدیلی سے ڈینگی دم توڑنے لگی

القمر

اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ڈینگی کے 6 کیسزرپورٹ ہوئے، ڈینگی سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 5 ہزار 358 ہوگئی،اسلام اباد میں ڈینگی سے جانبحق افراد کی تعداد 11 ہے۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں گزشتہ روز ڈینگی کے 5 اور شہری علاقوں میں 1 کیس رپورٹ ہوا۔ دیہی علاقوں میں ڈینگی کے کل کیسز کی تعداد 3 ہزار 119 اورشہری علاقوں میں 2 ہزار 239 ہوگئی،، ڈی ایچ او کے مطابق پمز اسپتال میں ڈینگی کے 3 اور شہر کی نجی لیبارٹریوں میں 1 شخص میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے