English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسلام آباد کو صاف رکھنے پر بچوں کو چئیرمین سی ڈی اے کا انعام

القمر

اسلام آباد میں پارک کو صاف ستھرا رکھنے والے بچوں کی حوصلہ افزائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چئیرمین سی ڈی اے نے پارک سے کچرا چننے والے دونوں بچوں کو سرٹیفیکٹ سے نوازا۔
شاہ زین اور راشد پارک میں بیٹھے تھے کچرا دیکھ کر اسے کچرا دان میں پھینکنے لگے۔ دونوں بچوں کی ویڈیو وائرل ہونے پر چئیرمین سی ڈی اے نے ان کی حوصلہ افزائی بھی کی تھی۔
کیپٹن (ر) محمد عثمان کا کہنا ہے ان بچوں کی طرح تمام لوگ صفائی کی عادت اپنائے تو پورا شہر صاف ہو جائے ۔ والدین بچوں کو صفائی کی تربیت دے اور خود بھی عملی طور پر شامل ہوں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے