English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انسداد پولیو مہم کا آج سے آغاز

القمر

سال کی تیسری ذیلی انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہورہی ہے۔ 36 اضلاع میں 13.5 ملین بچوں کو حفاظتی قطرے پلوانے کا ہدف ۔ پولیو پروگرام کے مطابق مہم میں پنجاب کے 9 اضلاع، سندھ کے 8 اضلاع، بلوچستان کے 6 اضلاع، خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع اور اسلام آباد شامل ہیں۔ مہم میں ایک لاکھ سے زیادہ تربیت یافتہ “صحت محافظ” حصہ لے رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے