ملک میں کوروناکے مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 68 فیصد رہی اور ایک شخص کورونا کے باعث انتقال کرگیا جبکہ 32 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا کے 3 ہزار 248 ٹیسٹ کئے گئے، پشاور میں کورونا وائرس کے 6 کیسز رپورٹ ہوئےاور مثبت کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 51 فیصد رہی ، لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 3 کیسز رپورٹ ہوئے اور وائرس کی شرح اعشاریہ 74 فیصد رہی، این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسلام آباد میں کورونا کا 1 اور راولپنڈی میں 3 کیسز رپورٹ ہوئے،اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 33 فیصد جبکہ راولپنڈی میں کورونا کیسز کی شرح اعشاریہ 95 فیصد رہی
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- پونے ایم ایل سی انتخاب میں نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے بی جے پی کو دیا دھچکا، آزاد امیدوار کی حمایت کا اعلان
- ’دہلی پولیس کو لگتا ہے، اس استحصال سے ہم ڈر جائیں گے‘، سنسد مارگ تھانہ کے باہر نوجوانوں پر کارروائی سے کانگریس ناراض
- ’واہ، اب ممبئی پولیس؟‘ بالی ووڈ اداکار عمران خان کو ملک چھوڑنے کا نوٹس ملنے پر کرن راؤ نے کیا طنز
- جین-زی طبقہ آج کناٹ پلیس میں نکالے گا ’لہرا دو ترنگا‘ مارچ، ٹریفک پولیس نے جاری کی ایڈوائزری
- ’گاڈ فادر آف اے آئی‘کا طاقتور اے آئی کی نگرانی کے لیے بڑا مطالبہ!