ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملک کی طرح پولیس موبائل دھکا اسٹارٹ چلائی جانے لگیں

ملک کی طرح پنجاب پولیس کی گاڑیاں بھی دھکا اسٹارٹ چلائی جارہی ہیں۔ گوجرانوالا میں بروقت ٹیوننگ اور مرمت نہ ہونے کی وجہ سے بیشتر پولیس موبائل وین کٹھارا ہوگئی ہیں۔ پولیس ملازمین اور شہری دھکا لگا کر گاڑیاں اسٹارٹ کرنے پر مجبور ہیں۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر پولیس موبائل کے خراب ہونے اور اہلکاروں کے دھکا لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں