پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اب تک 85 ٹیسٹ میچز کھلیے گئے ہیں۔ 85 ٹیسٹ میچز میں انگلینڈ کو 25 اور پاکستان کو 21 میں فتح حاصل ہوئی۔ اس طرح 39 میچز بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوئے۔
پاکستان انگلینڈ کے درمیان پاکستان میں آخری بار 2005/6 میں ٹیسٹ سریز کھیلی گئی۔ پہلا ٹیسٹ میچ لاہور میں کھیلا گیا جس میں پاکستان نے انگلینڈ کو 22 رنز سے شکست دی۔
دوسرا میچ فیصل آباد میں کھیلا گیا جو ڈرا ہوا اور تیسرا پھر لاہور میں ہوا جس میں پاکستان نے ایک اننگز100 رنز سے انگلینڈ کو شکست دی۔ اب پنڈی کے قذافی اسٹیڈیم سے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز شروع ہورہی ہے دیکھنا ہے کہ پاکستان پچھلی سیریز جیسا کھیل پیش کرنے میں کامیاب ہوتا ہے یا نہیں۔
پاکستان انگلینڈ کی ٹیموں کا ٹیسٹ میں کیا ریکارڈ رہا؟
القمر
