ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی

عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کے خلاف درخواست 8 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہے۔
عمران خان کی درخواست جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی متفرق درخواست منظور کرلی گئیں۔ عمران خان نے الیکشن کمیشن سے توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کا فیصلہ چیلنج کیا تھا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس آٹھ دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی درخواست پر سماعت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں