سینیٹ کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے وقار مہدی بلاول مقابلہ منتخب ہوگئے۔
ایم کیو ایم نے اپنے تمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے۔
پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی سینیٹ کی مصطفٰی کھوکھر کے استعفی کے بعد ہونے والی خالی نشست پر ضمنی انتخابات میں بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے ہیں۔ایم کیو ایم نے اپنے تمام امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے۔
ہفتہ کو الیکشن کمیشن میں نومنتخب سینیٹر وقار مہدی، صوبائی وزراء سید ناصر حسین شاہ، سعید غنی، نجمی عالم، پیپلز لائرز فورم سندھ و کراچی کے صدور و دیگر بھی موجود تھے۔
وقار مہدی بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے
القمر
