روس کے بعد ایران سے بھی سستا پیٹرول اور گیس کی ایک بڑی پیشکش کردی ہے۔ پاکستان کو ایران نے ایک بار پھر سستا ایندھن دینے کی پیشکش کردی۔
پاکستان میں ایرانی سفیر محمد علی حسینی نے سستے پیٹرول پیشکش پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ایران کی جانب سے پاکستان کو پیٹرول خریدنے کی پیشکش برقرار ہے۔ ایران نے جانب سے سستے پیٹرول کی پاکستان کو فروخت کی مکمل امادگی باہر کردی۔ پاکستان جب چاہیے پیٹرولیم مصنوعات کی تجارت کرسکتاہے۔ پاکستان ایران سے جیتنا پیٹرول چاہئے دینے کو تیار ہیں۔ایران پاکستان گیس پائپ لائن ایران کی طرف سے مکمل ہوچکی ہے۔
پاکستان آج چاہئے پیٹرول سمیت سستی گیس بھی خرید سکتا ہے۔ایران اور پاکستان کا تجارتی حجم انتہائی کم ہے ۔ پاکستان ایران سے 100 میگا واٹ بجلی خرید رہا ہے۔ ہم دوبارہ درخواست کریں گے کہ پاکستان ایران سے مزید سستی بجلی خریدنے کے انتظامات کرے۔
روس کے بعد ایران نے سستا پیٹرول اور گیس کی پیشکش کردی
القمر
