English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سابق رکن قومی اسمبلی چودہری سعید پراسرار طور پر ہلاک

القمر

سابق رکن قومی اسمبلی چودہری سعید اسلام آباد میں پر اسرار طور پر جاں بحق ہو گئے. چوہدری سعید
گزشتہ رات ایف ایٹ گیسٹ ہائوس میں قیام پذیر تھے. پولیس نے لاش تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کی.
چوہدری سعید کا تعلق فیصل آباد سے تھا پولیس کے مطابق واقعہ بظاہر ہارٹ اٹیک کا لگتا ہے مزید حقائق
میڈیکل رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گے.

No related posts.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے