English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس لےلیا

القمر

الیکشن کیشن نے سابق وزیراعظم اور چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی پریس کانفرنس کا نوٹس لےلیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پیمرا سےگزشتہ روزکی تقریرکا سکرپٹ مانگ لیا۔الیکشن کمیشن نے پیمرا کوآج عمران خان کی تقریرکااسکرپٹ فراہم کرنےکی ہدایت کردی۔
الیکشن کمیشن آرٹیکل 204 کےتحت عمران خان کیخلاف کارروائی کرسکتا ہے۔ عمران خان نےگزشتہ روزچیف الیکشن کمشنرکوتنقید کا نشانہ بنایا تھ۔ الیکشن کمیشن پہلے ہی عمران خان کے خلاف توہین چیف الیکشن کمشنر کی کاروائی کر رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے