محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے 3 روز کے دوران کراچی کا موسم دن کے وقت خشک اور راتیں سرد رہنے کا امکان ہے۔
اس دوران سمندر کی جنوب مغربی ہوائیں غیرفعال رہے گی۔ کراچی بلوچستان کی شمال مشرقی ہواوں کے زیر اثر رہے گا۔
3 روز کے دوران کم سے کم پارہ 15 سے17 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے۔ بالائی سندھ کے اضلاع میں صبح کے وقت دھند چھاسکتی ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments