English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

موبائل فون اور کاروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی از خود ختم ہو چکی، ایف بی آر

القمر

چیئرمین ایف بی آر کا کہنا ہے کہ موبائل فون اور کاروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی 31 مارچ تک عائد ہوئی تھی جو ازخود ختم ہوگئی۔چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے کہا کہ موبائل فون اور کاروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی 31 مارچ تک عائد ہوئی تھی جو  ازخود ختم ہوگئی، ایف بی آر کسی بھی وقت موبائل فون اورکاروں پرریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دے گا۔

چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ فوری طور پر ریگولیٹری ڈیوٹی لگانے کا نوٹیفکیشن کرنےکی ضرورت نہیں کیونکہ کاریں اور موبائل فونز درآمد نہیں ہورہے، موبائل فونز اور کاروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی لگانےکا فیصلہ وزارت تجارت کرتی ہے، جیسے ہی وزارت تجارت کہے گی ہم نوٹیفکیشن جاری کردیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے