اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق زر مبادلہ کے ذخائر میں 5 کروڑ 29 لاکھ ڈالر کمی ہوئی ہے۔ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 12 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے تک 9.93 ارب ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر 7.15 کروڑ ڈالر کم ہوکر 4.31 ارب ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 1.86 کروڑ ڈالر اضافے سے 5.62 ارب ڈالر رہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- پی ٹی آئی میں ’مارٹونگے‘ گالم گلوچ کرتے ہیں، شیرافضل نے نئی اصطلاح متعارف کرادی
- وزیراعظم اور جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات، پیٹرولیم لیوی پر کمیٹی قائم
- عمران خان سمیت تمام قیدیوں کو نئی ماڈل جیل منتقل کیا جائے گا، عطا تارڑ
- جنوبی وزیرستان :انگور اڈہ میں افغانستان سے فائرنگ و گولہ باری،ایک شخص جاں بحق ،5 زخمی
- حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 3روپے کمی کردی، ڈیزل سوا 2 روپے مہنگا