ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چیف جسٹس سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی اہم ملاقات

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز نے اہم ملاقات اور زیر سماعت مقدمات سے متعلق بات چیت ہوئی ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق  سپریم کورٹ میں ایک اور بڑی ملاقات ہوئی ہے  چیف جسٹس سپریم کورٹ پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے ملاقات کرنے والوں میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز شامل تھے۔

ذرائع کے مطابق معزز جج صاحبان کے درمیان ملاقات تین گھنٹے سے زائد جاری رہی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ ملاقات میں موجود نہیں تھے۔ ملاقات میں زیر سماعت مقدمات سمیت دیگر قانونی و آئینی امور پر بات ہوئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں