ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب میں ایرانی سفارتخانے کا منگل کو دوبارہ افتتاح ہوگا

جدہ: سفارتی تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے اعلان کے تقریبا تین ماہ بعد ایران کل منگل کو سعودی عرب میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولے گا۔

سعودی عرب میں ایرانی سفارت خانے کا دوبارہ افتتاح منگل کو مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے سعودی عرب میں نامزد ایرانی سفیر کی موجودگی میں کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ اپریل میں دونوں ملکوں کے درمیان تکنیکی وفود کا تبادلہ ہوا تھا۔ ان وفود نے سفارت خانوں کو دوبارہ کھولنے کے حوالے سے بات چیت کی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں