ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں غیر معمولی کمی

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں غیر معمولی کمی ہوگئی۔رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت تقریباً 3 ڈالر فی بیرل تک گر گئی ہے، برینٹ خام آئل کے سودے 2.95 ڈالر کمی کے بعد 71.84 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔

واضح رہے کہ دسمبر 2021 کے بعد یہ خام تیل کی کم ترین قیمت ہے۔اس کے علاوہ ویسٹ ٹیکساس خام تیل کے سودے 3.05 ڈالرکمی کے بعد 67.12 ڈالر فی بیرل پر طے ہوئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں