ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گال ٹیسٹ : پاکستان کو جیت کے لئے 131 رنز کا ہدف

گال :سری لنکا اور پاکستان کے درمیان کھیلے جارہے  پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو جیت کے لئے 131 رنز کا ہدف دے دیا۔

پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کی ٹیم دوسری اننگز میں 279 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، سری لنکا کی جانب سے دھننجایا ڈی سلوا 82 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے ، نشان مدوشکا نے 52اور رمیش مینڈس نے 42 رنز بنائے۔

پاکستانی بولرز نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکن بلے بازوں  کو دھول چٹا دی ،پاکستان کی جانب سے ابرار احمد اور نعمان علی نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں