ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس سماعت کیلیے مقرر

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔

الیکشن کمیشن کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت 24 اگست کو کرے گا۔

اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن نے کیس سے متعلق پی ٹی آئی سے دلائل بھی طلب کر رکھے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں