ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ میں گندم کی فی من قیمت 4 ہزار روپے مقرر

  کراچی: سندھ کابینہ نے گندم  کی سپورٹ پرائس  4000 روپے  فی من مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔

نگراں وزیراعلیٰ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی جبکہ نہتے فلسطینی عوام، خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانے کی مذمت بھی کی۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق کابینہ نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ بھی کیا۔

علاوہ ازیں کابینہ نے گندم کی فی من سرکاری قیمت 4000 روپے مقرر کرنے کی بھی منظوری دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں