English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سونے کی قیمت میں 2000روپے فی تولہ اضافہ

القمر

ملک  بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن (ے پی جی جے اے) کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2000 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت اب 2 لاکھ 14 ہزار 800 روپے تک پہنچ گئی۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 1714 روپے اضافے سے 1,84,156 روپے پر طے پائی، دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 23 ڈالر اضافے کے بعد سونے کی فی اونس قیمت 1988 ڈالر ہوگئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے