ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم،100انڈیکس 62ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی : پاکستان اسٹاک ایکس چینج 100انڈیکس 62ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرکے نئی تاریخ رقم کر گیا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز 100 انڈیکس 758پوائنٹس کے اضافے سے 62449 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کئی روز سے کاروبار کا زبردست رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے اور رواں سال اب تک 100انڈیکس میں 52.78فیصد اضافہ ریکارڈ ہو چکا ہے۔

دوسری جانب انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 26پیسے کی کمی سے 284روپے 70پیسے کی سطح پر آگئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ کئی روز سے سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا زبردست رجحان دیکھنے میں آ رہاہے اور رواں سال اب تک 100 انڈیکس میں 52.78 فیصد اضافہ ریکارڈ ہو چکا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں