English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

میجر محمد اکرم نشان حیدر کا 52واں یوم شہادت آج منایا جائیگا

القمر

اسلام آباد: پاک فوج کے بہادرسپوت میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا 52واں یوم شہادت آج منایا جا ئیگا۔

1971ء کی پاک بھارت جنگ میں مشرقی پاکستان کے علاقے ہلی کے محاذ پر میجر محمد اکرم نے اپنی فرنٹیئر فورس کی کمانڈ میں مسلسل 14 دن تک اپنے سے کئی گنا زیادہ بھارتی فوج کی پیش قدمی روک کر دشمن کے اوسان خطا کر دیے اور دْشمن کے ہر حملے کو ناکام بنایا۔

آپ نے 1971کی جنگ میں جرات اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔بہادری اور جرات کی نئی داستان رقم کرنے پر میجر محمد اکرم کو پاک فوج کے اعلیٰ ترین اعزاز نشانِ حیدر سے نوازا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے