ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برازیل سے درآمد شدہ اعلیٰ نسل کے مویشیوں کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت برازیل سے درآمد شدہ اعلیٰ نسل کے مویشیوں کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔امریکی کمپنی کا کارگو طیارہ بوئنگ 747 پہلی کھیپ لے کر سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچ گیا۔یہ عمل خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت قائم کیے گئے گرین پاکستان لائیوسٹاک انیشیٹیو (جی پی ایل آئی) کو بہتر بنانے میں مؤثر کردار ادا کرے گا۔

ساڑھے 22 گھنٹے پر محیط یہ پرواز برازیل کےشہرساؤپاؤلو سےانگولا اور عمان سے ہوکر سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اتری۔9044 میل کا سفر طے کرنے والی یہ پرواز مویشیوں کی ترسیل کے لحاظ سے تاریخ کی لمبی ترین پرواز بن گئی جو گزشتہ ریکارڈ سے 300 میل زیادہ ہے۔22.5 گھنٹوں پر محیط یہ پرواز برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو (Sao Paulo) سے اڑان بھری پرواز عمان سے ہوتی ہوئی سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اتری 9044 میل کا سفر طے کرنے والی یہ پروازترسیل کے لحاظ سے تاریخ کی لمبی ترین پرواز بن گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں