ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سونے کی قیمت میں 1800روپے فی تولہ اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت میں 1800روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا۔

24قیراط تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 38 ہزار 900 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت بھی 1543روپے کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 4 ہزار 818 روپے کی سطح پر آگئیو اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 187750 روپے ہو گئی۔

اسی طرح ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت 10روپے کے اضافے سے 2610روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 8.57روپے کے اضافے سے 2237.65روپے کی سطح پر آگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17ڈالر کے اضافے سے 2290 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں