ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اقراء عزیز کے حمل کی خبروں پر یاسر حسین کا ردعمل سامنے آگیا


فوٹو : انسٹاگرامفوٹو : انسٹاگرام

  کراچی: شوبز انڈسٹری کے نامور فنکار یاسر حسین نے اپنی اہلیہ اداکارہ اقراء عزیز کے حمل سے متعلق خبروں پر ردعمل دیا ہے۔

اقراء عزیز اور یاسر حسین کی نئی تصاویر میڈیا پر آئیں جس پر یہ خبریں گرم ہوگئیں کہ اداکارہ جلد دوبارہ ماں بننے والی ہیں۔

یاسر حسین نے سوشل میڈیا پر چلنے والی تمام خبروں کو مسترد کرتے ہوئے سخت بیان دیا ہے۔

fadfdsasfdfadfdsasfd

اداکار نے سوشل میڈیا پیج پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ اللہ تعالیٰ کا حکم ہوگا تو جلد (بچہ) ہوجائے گا، ابھی نہیں ہورہا، ابھی آرام کریں۔

واضح رہے کہ یاسر حسین اور اقرا عزیز نے دسمبر 2018 میں شادی کی تھی اور جولائی 2021 میں اس جوڑی کے ہاں پہلے بیٹے کبیر حسین کی پیدائش ہوئی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں