English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نئے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کو نوٹس

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 30 اپریل کیلئے نوٹس جاری کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن پولیٹیکل فنانس ونگ نے پی ٹی آئی کو 30 اپریل کو پیش ہونے کی ہدایت بھی کردی۔

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نئے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد کردیے۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے 4 مارچ کو الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی انتخابات کی تفصیلات جمع کرائی تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے