English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 11 روپے 88  پیسےکمی

القمر

حکومت نے مائع  پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں فی کلو 11 روپے 88  پیسےکمی کردی۔ایل پی جی کی نئی فی کلو قیمت 238 روپے46 پیسے مقرر کی گئی ہے جس کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 140 روپے 18 پیسے سستا ہوا ہے۔

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، ایل پی جی کی نئی قیمت کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق قیمت میں کمی کے بعد ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 140 روپے 18 پیسے سستا کردیا گیا۔ 11.8 کلوگرام کے ایل پی جی گھریلو سلنڈرکی نئی قیمت 2 ہزار 813 روپے85 پیسےمقرر کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے