English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافہ، 8 ارب ڈالر کی سطح پر آگئے

القمر

  کراچی: زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 2 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد وہ 8 ارب ڈالر کی سطح پر آگئے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق 26 اپریل کو زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 8 ارب 60 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی ہفتہ بھر میں سرکاری ذخائر میں 2 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اضافے کے بعد مجموعی ذخائر کی مالیت 13 ارب 13 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی جس میں سے  کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 31 کروڑ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے