English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیلات جاری کردیں

القمر

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیلات جاری کردیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق حکومت کا قرض اپریل 2024 تک 66 ہزار 83 ارب روپے رہا جبکہ حکومت نے اپریل میں 709 ارب روپے قرض لیا۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اپریل 2024 تک حکومت کا مقامی قرض 44 ہزار 481 ارب اوربیرونی قرض 21 ہزار 601 ارب روپے ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی10 ماہ میں حکومت نے 5242 ارب روپے قرض لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے