English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی ایک اعشاریہ 28 فیصد بڑھ گئی

القمر

ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی ایک اعشاریہ 28 فیصد بڑھ گئی جبکہ مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 23 اعشاریہ 59 فیصد پر پہنچ گئی۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے میں 29 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

رواں ہفتے 5 اشیا سستی اور 17 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں۔صرف ایک ہفتے میں ٹماٹر 70 اعشاریہ 77 فیصد مہنگے ہوگئے اور ملک میں ٹماٹر کی اوسط فی کلو قیمت 200 روپے سے تجاوز کر گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے