ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی لائن پھٹنے سے کراچی میں پانی کا بحران سنگین

  کراچی: دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی لائن پھٹنے سے کراچی میں پانی  کا  بحران سنگین، شہری پانی کی بوند بوند کوترس گئے، جگہ جگہ احتجاج کا سلسلہ جا ری ہے۔ 

تفصیلا ت کے مطابق کراچی ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جس کی وجہ سے پانی کی طلب میں بھی بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے لیکن واٹر کارپوریشن کی جانب سے شہر میں پانی کی فراہمی بری طرح متاثر ہے۔

اس صورتحال میں دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پرلائن پھٹنے سے مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی  بری طرح متاثر ہوئی ہے جس کی وجہ سے پانی کا بحران مزید سنگین ہو گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں