ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وکی کوشل نے موبائل وال پیپر پر کس اداکارہ کی تصویر رکھی ہے؟

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار وکی کوشل نے اپنے موبائل وال پیپر اپنی اہلیہ کترینہ کیف کے بچپن کی تصویر لگائی ہوئی ہے۔

سوشل میڈیا پر اداکار کی ایک تصویر وائرل ہے جس میں انہیں اپنا موبائل استعمال کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر جب وکی کوشل کے مداحوں تصویر پر غور کیا تو انہیں وال پیپر پر اداکار کی اہلیہ کترینہ کیف نظر آئیں۔

یہ بھی پڑھیں : وکی کوشل، ایمی ورک اور ترپتی ڈمری کی فلم ’بیڈ نیوز‘ کا ٹریلر جاری

مداحوں کی طرف سے وکی کوشل کے عمل کی بہت تعریف کی جارہی ہے اور وہ جوڑے کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کررہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں