ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومت نے گندم کی برآمد و درآمد پر فوری پابندی عائد کردی، نوٹیفکیشن جاری

export and import of wheat

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے گندم کی درآمد اور برآمد پر فوری طور پر پابندی عائد کر دی ہے جس کا وزارت تجارت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق گندم اورگندم مصنوعات کی برآمد پرمکمل پر مکمل پابندی ہو گی، فیصلہ گندم اورآٹےکی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ اورقلت روکنے کیلئے کیا گیا۔ گندم کی برآمد اور درآمد پرپابندی مصنوعی قلت کے باعث لگائی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں