ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ریٹلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے سے متعلق اسکیم کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ریٹلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے سے متعلق ٹیکس اسکیم کی منظوری دے دی ہے۔

وزارتِ خزانہ ذرائع کے مطابق اسکیم کا اطلاق رواں ماہ سے ہوگا اور اسکیم کے نفاذ کا نوٹیفکیشن اگلے چند روز میں جاری کردیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تاجروں سے مشاورت کے بعد اسکیم کو حتمی شکل دے کر وزیر خزانہ سے منظوری لی گئی ہے۔اسکیم کے تحت ریٹیلر کے ٹیکس کا تعین دکان کے کرایے۔سرمایہ کی بنیاد پر ہوگا اور کم سے کم ٹیکس 1200 روپے سالانہ ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں