English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جھانوی کپور کی اسپتال میں دیکھ بھال کے حوالے سے نیا انکشاف سامنے آگیا

القمر

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کی اسپتال میں دیکھ بھال کے حوالے سے نیا انکشاف سامنے آیا ہے۔

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ فوڈ پوائزننگ کا شکار ہونے والی اداکارہ کی اسپتال میں دیکھ بھال ان کے بوائے فرینڈ کی والدہ نے کی تھی۔

ذرائع کے مطابق اسپتال میں اداکارہ کے بوائے فرینڈ شیکھر پہاڑیا کے کی والدہ اسمرتی شندے جھانوی کے ساتھ موجود تھیں۔

جھانوی کپور کو گزشتہ دونوں طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال میں داخل کرایا گیا اور تین روز تک ان کا علاج جاری رہا۔

یہ بھی پڑھیں : سری دیوی سے فلمی کرداروں کیلئے کبھی گنجا نہ ہونے کا عہد کیا، جھانوی کپور

واضح رہے کہ جھانوی کپور اپنے بوائے فرینڈ شیکھر پہاڑیا کے ستھ اپنے تعلقات کا متعدد بار اعتراف کرچکی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے