English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سینئر اداکارہ صبا فیصل کی خالہ انتقال کرگئیں

سیالکوٹ: سینئر اداکارہ صبا فیصل کی خالہ انتقال کرگئیں۔

صبا فیصل نے انسٹاگرام پر مداحوں کو اپنی خالہ کے انتقال کے حوالے سے خبر دی۔

afdasdfdfasafdasdfdfas

ایک دوسری انسٹااسٹوری میں صبا فیصل نے بتایا کہ ان کی خالہ کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔

اداکارہ نے ایک اسٹوری میں اللہ سے دعا کی کہ وہ آخری دیدار میں بھی ان کے چہرے کا نور برقرار رکھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے