English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن

القمر

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔آج کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 106 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔100 انڈیکس 106 پوائنٹس اضافے سے77 ہزار 191 پر بند ہوا ہے۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 710 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ بازار میں 60 کروڑ شیئرز کے سودے 17 ارب روپے میں طے ہوئے۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن 15 ارب روپے بڑھ کر 10 ہزار  285 ارب روپے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے